Sunday, 4 November 2018
Sunday, 30 September 2018
Wednesday, 22 August 2018
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔
حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔
حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔
حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
ماشااللہ مولا جزائے خیر دے
💟بیریکنگ نیوز💟 🤗💕ایسے ہوتے ہیں علی ع والے💕🤗 بین الاقوامی شہرت یافتہ لوگوں کے ہر دل عزیز,مشہور و معروف نوحہ خواں جناب سید میثم عبا...
-
حالاتِ فقیر بزبانِ سید امداد حسین شیرازی سرکار سید نواب علی شاہ بطریقت اسم سید چراغ علی شاہ المعروف سید سخی شیرانوالی سرکارکی ظاہری حیات ک...