Tuesday, 6 November 2018
Sunday, 4 November 2018
Sunday, 30 September 2018
Wednesday, 22 August 2018
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔
حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔
حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔
حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر تو ایک خاتون جناب طوعہ تھیں ۔۔ جنہوں نے حضرت مسلم کو پیاسہ پایا تو پانی پلایا ۔۔ گھر میں پناہ دی ۔۔۔ لاکھوں مردوں نے خط لکھے امام ہماری مدد کو آئیں ۔۔۔ مدد کے لیے حضرت مسلم کو بھیجا ۔۔ لیکن ان مردوں سے بہتر تو وہ دو خواتین جناب میثم تمار کی زوجہ اور جناب ہانی کی زوجہ تھیں ۔۔ جو کوفے کی گلیوں میں نکل آئیں ۔۔ جناب مسلم کی لاش کو اٹھایا ۔۔
Friday, 3 August 2018
شہرِ سرّورؑ کی آب و ہَوا اور ھے جنّتیں ھیں، کربلا اور ھے..
شہرِ سرّورؑ کی آب و ہَوا اور ھے
جنّتیں ھیں، کربلا اور ھے..
شہرِ سرّورؑ کی آب و ہَوا اور ھے
جنّتیں ھیں، کربلا اور ھے..
ضریح مقدس امام علی علیہ السلام نجف الاشرف💖

Thursday, 2 August 2018
Tuesday, 31 July 2018
Monday, 30 July 2018

سرکار سید نواب علی شاہ بطریقت اسم سید چراغ علی شاہ المعروف سید سخی شیرانوالی سرکارکی ظاہری حیات کا ایک واقع
ایک فوجی یونٹ صوبہ سندھ کے کسی شہر سے کھاریاں منتقل ہورہی تھی جب یہ یونٹ بزریعہ ریل ملکوال ریلوے اسٹیشن پر پہنچی تو ایک سپاہی نے اپنے کمانڈنگ آفیسر کوآکر بتایا کہ جناب یہاں اسٹیشن کے قریب ہی ایک فقیر کا ڈیرا ہے، جو بڑے صاحب کرامت ہیں، سنا ہے کہ وہ شیر کا رُوپ اختیار کرلیتے ہیں، کمانڈنگ آفیسر بھی سادات اور فقیر پرست تھا، اس نے فوراً قبول کیا اورسرکار نواب علی شاہ شیرازی کی خدمت میں خاضری کے لیے چل پڑا. ان فوجیوں کا سرکار کے فقیروں نے بڑا پُر جوش استقبال کیا، کچھ دیر بیٹھنے کے بعد اس افسر نے سرکار سے گزارش کی کہ سرکار میں آپ سے دو چیزیں دیکھنے کا خواہش مند ہوں، سرکار کے پوچھنے پر افسر عرض گزار ہوا کہ
سرکار ایک تو آپ کی قلندری دھمال دیکھنا چاہتا ہوں
دوسراآپ کا شیر دیکھنا ہے
اس کی بات سن کر نہ جانے سرکار کے دل میں کیا خیال آیا کہ ڈھولچی کو بلایا اور اسے ڈھول بجانے کو کہا، ڈھول والے نے ڈھول کو تھاپ لگائی اور آپ سرکار کے کچھ فقیر ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈالنے لگے، ابھی تھوڑی دیر ہی گزری تھی کہ آپ سرکار اپنی جگہ سے اُٹھے اور آپ نے بھی قلندری دھمال ڈالنا شروع کردی، یوں لگتا تھا سرکار کے قدم زمین پر پڑہی نہیں رہے، بلکہ آپ ہوا میں اُڑ رہے ہیں، دھمال ڈالتے ہی آپ سرکار ایک ملنگ کے کندھوں پر سوار ہوگئے، اور اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں اس ملنگ کی باچھوں میں ڈال کرو یوں کھنیچا کہ اس ملنگ کا چہرہ بالکل شیر کی شکل اختیار کر گیا، جب فوجیوں نے یہ منظر دیکھا تو حیران رہ گئے اور دوڑ کر سرکار کے قدموں سے لپٹ گئے، اور آپ سرکار سے دُعا لے کر رخصت ہوئے، ان میں سے اکثر اب بھی سرکار کے مریدین میں شامل ہیں، اور خاضری دیتے رہتے ہیں.
السلامُ علیکم یا علی ع مدد
یہ پیج مولا حسین ع کی عزاداری کے لیے بنایا گیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کے پلیز اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ مولا ع کا ذکر پھیلانے میں ہماری مدد کیجیے اس پیج کو Like کیجیے اور اپنے دوستوں کو بھی اس پیج پہ invite کیجیے
مولا ع اجرِ عظیم دیں آپ سب کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الہی آمین 👇🏼
Like & Share the #Page √ for More Updates
https://www.facebook.com/PindRaheemShah/

Subscribe to:
Posts (Atom)
ماشااللہ مولا جزائے خیر دے
💟بیریکنگ نیوز💟 🤗💕ایسے ہوتے ہیں علی ع والے💕🤗 بین الاقوامی شہرت یافتہ لوگوں کے ہر دل عزیز,مشہور و معروف نوحہ خواں جناب سید میثم عبا...

-
"ﺷﺐ ﺟﻤﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﺪ ﻭﺁﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﺩ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮨﺰﺍﺭ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﺟﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...
-
ﺳﻼﻡ ﮨﻭ ﺍﺱ ﻣﻈﻠﻮم ﭘﺭ ﺟﺲ کا بھرے کوفے میں کوئی ﺣﺎمی نہ تھا۔ حضرت مسلم کے پیچھے چالیس ہزار مردوں نے نماز پڑھی تھی ان چالیس ہزار مردوں سے بہتر...